the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھراپردیش کے وزیر آبپاشی ڈی اوما مہیشور راؤ نے ریاست کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنے کا وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سربراہ جگن موہن ریڈی پر الزام لگایا ۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم حکومت کی جانب سے



شروع کردہ ترقیاتی کاموں کے خلاف عدالتوں میں معاملات دائر کرنے کیلئے جگن کروڑ ہا روپئے خرچ کررہے ہیں ۔انہو ں نے پولاورم پروجیکٹ کے خلاف دوسرے کے نام سے نیشنل گرین ٹریبونل میں معاملہ درج کروانے کیلئے جگن کو مورد الزام ٹھہرایا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.